ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : جنوبی کینرا میں موسلا دھار برسات - اسکولوں کو دی گئی چھٹی 

منگلورو : جنوبی کینرا میں موسلا دھار برسات - اسکولوں کو دی گئی چھٹی 

Thu, 19 May 2022 18:59:32    S.O. News Service

منگلورو،19 / مئی (ایس او نیوز) آج جنوبی کینرا کے پورے ضلع میں موسلا دھار برسات کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا کے وی نے بچوں کی حفاظت کے  پیش نظر تمام سرکاری ، امدادی ، غیر امدادی اسکولوں کے لئے چھٹی کا اعلان کر دیا ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ کل رات سے شروع ہونے والی زبردست بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوگئی ہے ۔ جبکہ اڈپی ضلع ڈپٹی کمشنر نے بارش کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ضروری اقدام کرنے کا اختیار متعلقہ مقامات پر واقع اسکولوں کے ذمہ داروں کو دیا ہے ۔


Share: